ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:تعلقہ کے سرکاری اسپتال کے اندرونی مریضوں میں پھلوں کی تقسیم

بھٹکل:تعلقہ کے سرکاری اسپتال کے اندرونی مریضوں میں پھلوں کی تقسیم

Sat, 17 Sep 2016 20:31:06    S.O. News Service

بھٹکل:۱۷/ستمبر (ایس او نیوز) تعلقہ کے سرکاری اسپتال کے اندرونی مریضوں میں  بھٹکل بی جے پی شاخ  کی طرف سے پھل وغیرہ کی تقسیم کی گئی ۔ بھٹکل بی جے پی صدر نے بتایا کہ وزیراعظم مودی کے 66ویں جنم دن کے موقع پر مقامی شاخ کی طرف سے مریضوں کے لئے پھلوں کی تقسیم کی گئی ہے۔ اس موقع پر گوندنائک، کرشنانائک، پرمیشور دیواڑیگا، دینیش نائک، تعلقہ پنچایت ممبر ہنومنت نائک، ایشور دوڈمنے،پانڈو نائک، منجوناتھ نائک وغیر ہ موجود تھے۔


Share: